the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کی دوسری بڑی کمپنی انفوسس لمیٹڈ نے رواں مالی سال کے تیسرے سہ ماہی میں 3708 کروڑ روپے کا فائدہ حاصل کیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی سہ ماہی کے 3465 کروڑ روپے کے منافع کے مقابلے میں سات فیصد زیادہ ہے۔

کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی آج ہوئی میٹنگ کے بعد جاری مالی حساب کتاب کے مطابق 31



دسمبر کو ختم سہ ماہی میں کمپنی کا کل کاروبار 17273 کروڑ روپے رہا جبکہ سال 16-2015کےتیسرے سہ ماہی میں یہ 15902 کروڑ روپے رہا تھا۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پانچ روپے قیمت کے اسٹاک پر 11 روپے کا عبوری منافع دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کےتیسرے سہ ماہی تک کمپنی نے 10 روپے فی شیئر کا عبوری منافع دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.